26 اگست کو چھٹی کا اعلان

26 اگست کو چھٹی کا اعلان

26اگست کو لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ، سیشن اور سول عدالتوں میں چھٹی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق 26 اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں عدالتوں میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

اس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عابدعزیزشیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *