پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملے گی یا نہیں ؟ عطا تارڑ کا بڑا بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملے گی یا نہیں ؟ عطا تارڑ کا بڑا بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ان کے جلسے سے متعلق فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)فیض حمید کا آپس میں گٹھ جوڑ تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوامیں کرپشن سے متعلق انجینئرامیرمقام کھل کربول پڑے

اس کی وجہ یہی تھی کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو ایک لمحہ کے لیے بھی ہٹانا نہیں چاہتے تھے ۔ عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ 9مئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ہو ا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ حکومت حسد نہ کرے، عوام کو ریلیف دے، عظمیٰ بخاری کا بڑا بیان آگیا

اُس وقت بانی پی ٹی آئی نے گرینڈ پلان بنایا تھا، تحقیقات کے بعد سب کچھ بے نقاب ہو جا ئیگا۔ عمران خان کا معاملہ کس کورٹ میں جائے گا۔ اس حوالے سے میں کچھ نہیں جانتا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *