ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال ہونے میں مزید چند ہفتے درکار ہیں، پی ٹی اے

ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال ہونے میں مزید چند ہفتے درکار ہیں، پی ٹی اے

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کب تک ٹھیک ہوگی؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے بتا دیا۔

ملک میں انٹرنیٹ متاثر ہوئے 21روز مکمل ہوگئے جبکہ پی ٹی اے کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن بھی کل ختم ہوجائیگی تاہم انٹرنیٹ پوری طرح بحال نہیں ہوگا ۔

مزید پڑھیں: پی ٹی اے نے 69 ہزار موبائل فون سمز بلاک کردیں
پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کی وجہ 7سب میرین کیبلز میں سے 2کی خرابی ہے۔ اےاے ای 1کیبل کی ری رائوٹنگ ایک سے دو دن میں مکمل ہوجائیگی جس سے انٹرنیٹ سروسز میں بہتری آجائیگی تاہم انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال ہونے میں ابھی وقت لگے گا کیونکہ ایس ایم ڈبلیو4کیبل کی مرمت کا مرحلہ چند ہفتوں میں مکمل ہونے کا امکان ہے اور دوسری سب میرین کیبل کی تکمیل کے بعد انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر دستیاب ہوں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *