موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

پاکستان کیلئے معیشت کے میدان سے اچھی خبر آگئی، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی ۔

ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے ’پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت قرار دیتے ہوئے ریٹنگ ایک درجہ بہترکردی۔ موڈیز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کے مقامی اور غیرملکی کرنسی قرضوں کے لیے ایشور اور سینئر ان سیکیورڈ ریٹنگ Caa3 سے بڑھا کر Caa2 کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی

موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آؤٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *