نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا

نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا

نامور عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید کا انتقال ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *