انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 37 سالہ انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری بار 2023کے انٹرنیشنل کونسل ( آئی سی سی) ورلڈکپ میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024-25 کے شیڈول کا اعلان کردیا
ڈیوڈ ملان نے 22ٹیسٹ ، 30ون ڈے اور 62ٹی 20میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی جبکہ کیرئیر کے دوران ڈیوڈ کو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بھی رہنے کا اعزار حاصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی