اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم ستمبر سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6.99 روپے کا اضافہ کر دیا۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 2391.76 روپے ہوگئی۔ اگست میں یہ قیمت 2309 فی سلنڈر تھی۔

مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع ؟ تجویز سامنے آ گئی

دوسری جانب یکم ستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *