خیبر پختونخؤا کے بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات اور فنڈزکی عدم فراہمی کےخلاف کے پی کے صوبائی اسمبلی کے باہر شدیداحتجاج اورریڈ زون میں داخل ہونے کے لیے پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات اور فنڈز کی عدم فراہمی پر مظاہرین کا صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس اور مظاہرین کی ہاتھاپائی خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے ریڈ زون گیٹ زبردستی کھول دیا جس پر مظاہرین اور احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں کےبیچ شدید ہاتھا پائی اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ۔پشاور پولیس مظاہرین کو ریڈ زون میں داخلے سے روکنے میں ناکام
مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کی نا اہلی، بالاکوٹ ہسپتال 9 سال بعد بھی نامکمل
اور مظاہرین نے خیبر روڈ کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔ دوسری جانب پشاور پولیس کی جانب سے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور خیبر روڈ پر مظاہرین نے پولیس کیساتھ ہاتھا پائی کی۔