چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل ر منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل ر منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔

عدالت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست منظور کرلی۔ جسٹس عاصم حفیظ نے شہری خاتون اشباء کامران کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا

یاد رہے کہ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، درخواست گزار خاتون نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو چیلنج کیاتھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *