مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کو گرفتار کرلیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی رانا عبدالمنان کی درخواست ضمانت خارج کردی، گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

مزید پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کیلئے خطرہ بڑھ گیا ،علی امین گنڈا پور کے دن گنے جا چکے ہیں، فیصل واوڈا

رانا عبدالمنان کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا۔ ضمانت خارج ہوتے ہی انہیں گرفتارکرلیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *