گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا

گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا

گزشتہ پانچ سال کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے پارلیمنٹ کوآگاہ کیا گیا کہ پاکستان نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر بیرونی قرض حآصل کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان کے گزشتہ پانچ سال کی مدت میں حاصل کیئے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئی جن میں پارلیمنٹ کو آگاہ کیا گیاکہ پاکستان نے گزشتہ پانچسال میں 57 ارب اور 27 کروڑ ڈالر بیرونی قرض لیا ہے  اور یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے علاوہ ہے۔  اس بیرونی قرض میں سے 9 ارب 81 کروڑ ڈالر کا قرضہ منصوبوں کے لیے حاصل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں: سعودی حکومت کا 2025 کے حج سیزن کے لیے ٹائم لائن کا اعلان

اورگزشتہ پانچ سال کے دوران بیرونی قرضے پر 3 ارب 90 کروڑ ڈالر سود یا مارک اپ کی مد میں واپس کیے گئے۔، واضح رہے کہ یہ بیرونی قرض آئی ایم ایف پروگرام کے علاوہ ہے جو پاکستان نے گزشتہ پانچسال کے دوران حاصل کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *