عوام کو بجلی کے بلوں میں دیا گیا ریلیف ختم

عوام کو بجلی کے بلوں میں دیا گیا ریلیف ختم

پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دبائو میں آکر بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کی جانب سے اعتراض اور دبائو آنے کے بعد حکومت پنجاب نے عوام کو 500یونٹس تک کے بجلی کے بلوں میں ملنے والا ریلیف ختم کر دیا۔

مزید پڑھیں: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ کتنا اضافہ کر دیا؟ صارفین کیلئے پریشان کن خبر

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 2ماہ کے بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے پی آئی ٹی سی نے پنجاب حکومت کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *