سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نے تعطیل کا اعلان کردیا
واضح رہے کہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے بھی 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔