وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے اور ابتداعی تحقیقات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے اہلکار
شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے،منشیات فروشی،رشوت لینے اوراغوا کاری کا گینگ چلانے میں بھی ملوث پائے گے ہیں۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی لاہور جلسہ : خیبرپختونخوا میں تحریکِ انصاف رہنماؤں نے تیاریاں شروع کر دی

ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہ زیب نے انکوائری مکمل ہونے پرملوث اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے اور اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *