چوہدری پرویزالٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

چوہدری پرویزالٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔

چوہدری پرویزالٰہی کے علاوہ راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ پیش کی، جس کے بعد عدالت نے درخواستوں کو نمٹا دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *