عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 0.94 فیصد بڑھ کر 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ متوقع
ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں تیل کی سپلائی لائنز میں ممکنہ تعطل اور اسرائیلی حملوں کے اثرات کی وجہ سے علاقائی شپنگ لائنز متاثر ہونے کا خدشہ بھی موجود ہے۔
اگر اسرائیل کے مزید حملے ہوئے تو آئل ٹرانسپورٹ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
editor

Related Articles