بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔

محکمہ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی زمین میں 25 کلومیٹر تھی۔

پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مشرق میں تھا ،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے اور علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *