علی وزیر اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

علی وزیر اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

پختون تحفظ موومنٹ رہنما و سابق ایم این اے علی وزیر کو ایک دفعہ پھر گرفتارکر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق علی وزیر کوکو دو ماہ بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے نکلتے ہوئے پنجاب پولیس و سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ علی وزیر کو پولیس و سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کر کے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:طلباء و طالبات کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان ہوگیا

علی وزیر کی تین ایف آئی آرز میں ضمانت منظور ہونے کے ساتھ ساتھ تھری ایم پی او میں رہائی کے باوجود گرفتار کیا گیا ۔ علی وزیر کو 3 اگست 2024 کو اسلام آباد ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے بعد پمز ہسپتال ایمز جنسی سے گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ کے مسئلے کی پہلی بار براہ راست کوریج

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *