ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

اکتوبر کے آغاز میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، جہاں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *