احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہوگا، پاکستان تحریک انصاف

احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہوگا، پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ آئینی ترامیم کے خلاف احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ٹویٹر اکائونٹ سے ٹویٹ کی گئی کہ ’پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہو گا۔ اس احتجاج کا مقصد آئین کی روح، بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کا دفاع ہے۔ یہ احتجاج بڑے گا اور پاکستان کا ہر ذی شعور اس کا حصہ بنے گا۔‘

کمیٹی کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج آئین کی روح، بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے دفاع کے لیے ہے۔ پی ٹی آئی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ یہ احتجاج بڑھے گا اور پاکستان کا ہر ذی شعور شہری اس کا حصہ بنے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *