سینئر صحافی حماد حسن کی مشال یوسفزئی سے متعلق خبر درست ثابت ہوگئی

سینئر صحافی حماد حسن کی مشال یوسفزئی سے متعلق خبر درست ثابت ہوگئی

آزاد ڈیجیٹل سے منسلک سینئر صحافی حماد حسن کی تین ہفتے قبل دی گئی ایک اور خبر درست ثابت ہوگئی۔

صحافی حماد حسن نے 16ستمبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ مشال یوسفزئی کو دوبارہ خیبرپختونخوا کابینہ میں بطور مشیر عہدے پر بحال کیا جا رہا ہےاور سمری وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ٹیبل پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم آج باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا حکومت نے مشال یوسفزئی کو دوبارہ عہدے پر بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایڈوائس پر گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو مشیر مقرر کر نے کی منظوری دیدی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *