زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔

زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا تاہم کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔

مزید پڑھیں: بیرسٹر سیف نے عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کر دیا

زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا۔

خاتون رکن اسمبلی کی رہائی کے لیے ان کے شوہر نے عدالت میں پٹیشن دائر کی تھی، جس کے بعد عدالت نے ان کی رہائی کا فیصلہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *