’’میری شادی میری مرضی‘‘بلاول بھٹو کا دلچسپ جواب آگیا

’’میری شادی میری مرضی‘‘بلاول بھٹو کا دلچسپ جواب آگیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک صحافی سے ان سے پوچھا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟ ۔

یہ بھی پڑھیں:مزید 25کیس اور بھی بنا لیں ، عمران خان کیساتھ ہوں اور رہوں گا:پرویزالٰہی

صحافی کے سوال کا جواب بلاول بھٹو زرداری نے قہقہہ لگا کر دیا، کہا کہ’’ میری شادی میری مرضی‘‘۔ بلاول بھٹو زرداری کے اس جواب پر وہاں پر محفل میں موجود تمام صحافیوں کے بھی قہقہے بلند ہوگئے اور محفل کشت زعفران بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں:16ویں اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کا انتقال ہوگیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *