موبائل صارفین کا ڈیٹا انٹر نیٹ پر فروخت کرنے سے متعلق اہم انکشاف

موبائل صارفین کا ڈیٹا انٹر نیٹ پر فروخت کرنے سے متعلق اہم انکشاف

شہریوں کا پرسنل ڈیٹاانٹرنیٹ پر سرعام فروخت کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے اورموبائل صارفین کے شناختی کارڈنمبر،شناختی کارڈ کی کاپی،ایڈریس آنلائن فروخت ہونے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق موبائل صارفین کافیملی ٹری،لائیولوکیشن بھی انٹرنیٹ پر سرعام بیچاجارہاہے اس حوالے سے گوگل پر درجنوں ویب سائٹس اور ایپس عوام کاچوری شدہ ڈیٹابیچنے میں مصروف ہیں۔ موبائل صارف کے پورے خاندان کی تفصیلات بھی بیچی جارہی ہیں اورموبائل صارف کی کال ہسٹری اور وٹس ایپ ڈیٹا بھی فروخت کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیں: مجوزہ آئینی ترامیم مشاورت، بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ترجمان پی ٹی کے مطابق اس طرح کا ڈیٹا بیچناغیرقانونی عمل ہے اورپی ٹی اے متعددایسی ویب سائٹ بندکرچکاہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایسی کوئی ویب سائٹ سامنے آنے پر پی ٹی اے فورا اس کو بلاک کردیتاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *