محکمہ موسمیات کا دوسرا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا دوسرا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وسطی بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ کے حوالے سے دوسرا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم دباؤ گزشتہ روز کے مقابلے میں مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے تقریباً 900 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ سازگار ماحولیاتی حالات کی وجہ سے امکان ہے کہ یہ نظام کل تک ڈپریشن میں تبدیل ہو جائے گا۔ ابتدائی طور پر یہ مغرب/شمال مغرب کی طرف بڑھے گا۔

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو گرفتار

موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کے متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے۔ سائیکلون وارننگ سینٹر، کراچی اس نظام کی نگرانی کر رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *