عمرہ زائرین کیلئےنجی ائیرلائن ٹکٹس پرڈسکاؤنٹ کا اعلان

عمرہ زائرین کیلئےنجی ائیرلائن ٹکٹس پرڈسکاؤنٹ کا اعلان

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری ،ائیربلیو نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے ریٹرن ٹکٹس پر ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا۔ 

نجی ایئر ائرلائن ائیر بلیو نے جدہ جانیوالےعمرہ زائرین کو ریٹرن ٹکٹ پر 5فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ  کے مطابق عمرہ زائرین ڈسکاؤنٹ والی ٹکٹ  20اکتوبر تک خرید سکیں گے،عمرہ زائرین ڈسکاؤنٹ ٹکٹ پر 20نومبر تک سفر کرسکیں گے۔

خواہشمند افراد ویب سائٹ و موبائل ایپ کے ذریعے بکنگ کروا سکیں گے ۔.

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *