زرمبادلہ ذخائر میں 6کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

زرمبادلہ ذخائر میں 6کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

ملکی زرمبادلہ ذخائر 6کروڑ40لاکھ ڈالر اضافے سے بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر سےزائد ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ، جس سے مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 11 ارب 2 کروڑ ڈالر سے اُوپر چلے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:سیلز ٹیکس چوری: ایف بی آر نے بڑے کاروباری اداروں کیلئے اہم اقدام اُٹھالیا

دوسری طرف کمرشل بینکوں سے ایک ہفتے میں 15.10 کروڑ ڈالر نکلوائے گئے ہیں ۔ جس کے باعث کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.23 ارب ڈالر سے کم ہوکر 5.08 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے، مرکزی بینک کےذخائر میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیپرا نے سنٹرل پاور جنریشن کمپنی پر پانچ کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *