اگلے برس حج کی ادائیگی کیلئے مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل

اگلے برس حج کی ادائیگی کیلئے مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل

حج  2025کی درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق حج 2025 درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے ٹینڈر کھولنے کے لیے جوائنٹ سیکرٹری حج سجاد حیدر یلدرم کی صدارت میں اجلاس ہوا، وزارتِ مذہبی امور کی ٹینڈر کمیٹی نے پندرہ کمرشل  بینکوں   کی جانب سے جمع کروائے گئے ٹینڈر کھول دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں قیدی وینز پر حملے کو ڈرامہ قرار دیدیا

موصول شدہ تکنیکی اور مالی  تجاویز کی پیپرا رولز کے مطابق جانچ پڑتال ہو گی، حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کے مجاز بینکوں کا حتمی انتخاب نومبر کے پہلے ہفتہ تک متوقع ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *