کن علاقوں میں کل موسم سرد رہنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کن علاقوں میں کل موسم سرد رہنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں کل موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، موسیٰ خیل، رکھنی، بارکھان اور ڈیرہ بگٹی میں بھی ہلکے بادل چھائے رہیں گے جبکہ قلات میں مطلع جزوی آبر آلود رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر کا ریسٹورنٹس، ریٹیلیرز کی جعلی رسیدکی نشاندہی پر انعام کا اعلان

سبی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نوکنڈی میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *