سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی حکومتی تیاریاں کرلی گئی ہیں اور اس حوالے سےحکومت کی جانب سے بل جمعے کے روز قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے جس سے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد کو بڑھانے کے حوالے سے تمام تیاریاں کر لی ہیں اوراس حوالے سے حکومت کی جانب سے بل جمعے کےروز قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے جس سے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: سپریم کورٹ میں زیرِ التوا مقدمات کی تفصیل سامنے آ گئیں