کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیش رفت اور سٹی کورٹ کراچی نے ملزمہ نتاشہ لواحقین سے صلح ہونے پر مقدمے سے بری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ملزمہ نتاشہ دانش کو کارساز حادثہ کیس میں لوحقین سے صلح نامے ہونے کے بعد بری کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں: امریکہ، کینڈا، اور برطانیہ کا پاسپورٹ رکھنے والے سکھ یاتریوں کےلیئے پاکستان میں آن لائن ویزا کی سہولت