سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سونا 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

سو نے کی قیمت میں 700 روپے فی تولہ اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

سولر پینلز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

دس گرام سونے کے نرخ میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 2735 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *