Skip to content
پنجاب حکومت کا نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سمیت دیگروی وی آئی پیز کے ساتھ چلنے والے جیمرزپرانے ہو گئے، جیمرز کے لیے پنجاب حکومت نئی لگژری گاڑیاں خریدے گی۔
وزیر اعلی پنجاب نے نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی، پنجاب حکومت ٹیوٹا لینڈ کروزر، پراڈو اور ٹیوٹا فورچونر خریدے گی۔
پنجاب حکومت نے لگژری گاڑیاں خریدنے کے لئے 41 کروڑ کے فنڈز کی منظوری دے دی، نئی خریدی جانے والے لگژری گاڑیوں کو بطور جیمرز استعمال کیاجائے گا۔