میپکو نے ماہ اکتوبر میں بلنگ کی مد میں 73ارب21کروڑ روپے کی وصولی کی

میپکو نے ماہ اکتوبر میں بلنگ کی مد میں 73ارب21کروڑ روپے کی وصولی کی

ملتان: ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے گزشتہ مہینے اکتوبر میں صارفین سے بلنگ کی مد میں 73ارب21کروڑ روپے ریکوری کرلی۔

مبپکو ذرائع نے بتایا کہ ماہ اکتوبر کے دوران پرائیویٹ اور سرکاری صارفین سے ماہانہ ریکوری کی شرح 100فیصد رہی ہے۔ ریکوری مہم کے دوران پرائیویٹ صارفین سے 68ارب 57کروڑروپے وصول کئے گئے۔

میپکوذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں سرکاری اداروں اور محکموں سے ریکوری کی مد میں4 ارب اور 63 کروڑروپے کی وصولیاں کی گئیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *