بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت  75ہزار ڈالر (2کروڑ 8لاکھ 42ہزار 500روپے) کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گئی۔

بائی نینس نے بتایاکہ بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر  23 منٹ  پر9.82فیصد اضافے کیساتھ 75,356ڈالر تک پہنچ گئی جو ایک ریکارڈ ہے۔

بعد ازاں بٹ کوائن کی قیمت 9.34فیصد اضافے کے ساتھ 75,118ڈالر تک آگئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *