مرغی کی قیمت میں بڑی کمی، انڈے مزید مہنگے

مرغی کی قیمت میں بڑی کمی، انڈے مزید مہنگے

مرغی سستی ہوگئی جبکہ انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کم ہو کر511روپے ہو گئی ہے۔

بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 10روپے کمی سے353روپے جبکہ تھوک قیمت 339 روپے ہو گئی۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *