Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
صوبائی حکومت کا 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کا فیصلہ
Home
-
آزاد سیاست
-
صوبائی حکومت کا 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کا فیصلہ
آزاد سیاست
November 7, 2024
By
Web Desk
-
9 months ago
0
235
Less than a minute
خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت پانچ لاکھ بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
معافی مانگنے کے نتیجے میں ہی عمران خان کی مشکلا ت میں کمی آئے گی، فخر درانی
عوام کو روزگار دے کرغربت کا خاتمہ ممکن بنائیں گے،پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے کی قرض اسکیم شروع کر رہے ہیں۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔
پچھلی خبر پڑھیں
معافی مانگنے کے نتیجے میں ہی عمران خان کی مشکلا ت میں کمی آئے گی، فخر درانی
اگلی خبر پڑھیں
235سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف 5بار اضافہ کیا گیا
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد سیاست
عوام کی سہولت کے پیشِ نظر نادرا کا…
July 22, 2025
آزاد سیاست
پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، دریائے جہلم، چناب،…
July 21, 2025
آزاد سیاست
ڈیگاری واقعہ میں قتل جوڑا شادی شدہ نہیں…
July 21, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*