محمد رضوان اور ایڈم زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

محمد رضوان اور ایڈم زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ایڈم زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اننگز کے 34ویں اوور میں نسیم شاہ بولنگ کررہے تھے ان کی شاٹ بال پر کپتان محمد رضوان نے ریویو لیا لیکن ایڈم زیمپا سے ان کی گفتگو اسٹمپ مائیک میں ریکارڈ ہوگئی۔

ویڈیو میں رضوان نے کیچ آؤٹ کی اپیل کی، زیمپا کہنے لگے تم ہر بات پر اپیل کررہے ہو، رضوان نے پھر بھی زیمپا سے پوچھا کہ اور ان کے ہاں کہنے پر ریویو بھی لے لیا۔

تھرڈ امپائر نے ایڈم زیمپا کو ناٹ آؤٹ قرار دیا، رضوان کے ریویو لینے پر کمنٹیٹرز بھی مسکرانے لگ گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *