عدالت نے زرتاج گل، عنصر اقبال اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ زرتاج گل اور دیگر ملزمان گزشتہ روز عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے، جس کے بعد عدالت نےوارنٹ گرفتاری جاری کیے۔