لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم  نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں سموگ :  سکولز، کمرشل مارکیٹس اور تفریحی مقامات پر پابندیوں میں توسیع

لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *