توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کر دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے توشہ خانہ رسیدوں کی ویری فکیشن کیلئے وقت مانگ لیا گیا۔ بشریٰ بی بی کی حاضری اسے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی تاہم عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں: توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فردِجرم عائد ہونے کا امکان

عدالت نے 7 دسمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جی ایچ کیو حملہ کیس میں نئی تفصیلات جمع کروا دی گئیں تھیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *