عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زیادہ اضافہ برطانوی خام تیل برینٹ آئل میں دیکھا گیا، جو 73 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر چکا ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل کے قریب رہی، جس نے مارکیٹ میں استحکام کے کچھ آثار ظاہر کیے ہیں۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمتوں میں بھی 4 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور گیس 2 ڈالر 34 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر فروخت ہو رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *