مرغی کا گوشت سستا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی

مرغی کا گوشت سستا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی

لاہور شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپے کمی سے 482 روپے تک پہنچ گئی۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے345روپے روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

گزشتہ کئی روز سے انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جیسے جیسے سردی میں اضافہ ہو رہا ہے انڈوں کی قیمت بھی مزید بڑھ رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *