مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیا

مرغی کا گوشت 490  روپے کلو ہو گیا

لاہور شہر میں برائلر مرغی کا گوشت آٹھ روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے490روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت کی فی کلو قیمت 482 روپے تھی۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت345روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 510 روپے کلو جبکہ ملتان میں مرغی کے گوشت کی قیمت 484 روپے کلو رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *