مرمتی کام، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت تین شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رکھنے کا شیڈول

مرمتی کام، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت تین شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رکھنے کا شیڈول

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ،اٹک، چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 22 نومبر کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل، چھٹہ بختاور،نیو ماروی،نیوی،ضیاء مسجد،ہائی وے،کورال،پی ایچ اے فلیٹس،آرچرڈ سکیم،سی ڈی اے پمپ،آبپارہ،مدینہ مارکیٹ، G-9/3،I-9/4،I-11/1 ،I-10-1،وردا ہمنا،ریلوے روڈ،بھارہ کہو، بھارہ کہو۔II،پنڈی پوائنٹ،دھلہ، اپرٹوپہ،بری امام،بھارہ کہو۔I،اتھال، شاہ پور فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، سکستھ روڈ، اے بلاک، مزمل ٹائون،جناح کیمپ،فاروق اعظم،اے پی ایچ ایس،طفرالحق،ڈھوک کھبہ، فوارہ چوک،صرافہ بازار،جناح روڈ،راجہ آباد،مسلم آباد، اصغر مال،عزیزآباد،این ایل سی، کیانی روڈ، ایم ایچ، ایم ایچ 2،ذیشان کالونی، امیر حمزہ کالونی، شمس کالونی، نون فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، حیدر روڈ،جہانگیر روڈ،رحیم آباد،این پی ایف۔I،

ماڈل ٹائون،مری بروری،اے او ڈبلیو ایچ ایس، ہمایوں۔I،خصالہ،دھمیال، یو سی لکھن، جھاورہ،راجڑ،اولڈ روات لہتراڈ۔II،دوبیرن،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،پنجار، چوک پنڈوری،پی اے ای سی ایچ ایس، بنگالی، رمن،گگن،مندرہ،دھمیال۔I،گلشن سعید،زراج۔I&II،زیٹا۔I،آئی ایس ٹی،ڈھوک اعوان،موہرہ نگیال فیڈرز ،اٹک سرکل،مارگلہ،نوازش شہید،جلالہ،نثار شہید، میوزیم،گڑہی افغانہ،پور میانہ،حسن ابدال،اسلام پورہ، شاہ اللہ دتہ،سرائے خربوزہ،حضرو،جی بی ایچ پی،قاضی آباد، ہٹیاں،شمس آباد، مسکین آباد،پیپل کالونی،شادی خان، سرکہ،ڈھوک فتح،کچہری،اٹک کینٹ،غریب وال،حافظہ آباد،سجاد شہید، فتح جنگ سٹی۔II،نارا، کمریال،کھوڑ،فتح جنگ،لانی والہ،چھب فیڈرز، جہلم سرکل، عباس پورہ،ثناء اللہ شہید،

نیو کینٹ جہلم،سی ایم ایچ جہلم،کریالہ،کوہار، F-8 سول لائن،پکھوال،چمالہ،ایم ریاض شہید،منگلہ کینٹ،دینہ۔1 بکرالہ،مدو کالس، ہسنوٹ، نتھوالہ، صفدر شہید،سنگھوئی،ممتاز شہید،کرولی،حیات سر روڈ، مین بازار،بہلوٹ،سوہاوہ کچہری،بابا شہید،گلیانہ،آر ٹی ایم مل،کے ٹی ایم مل،قاضیا،اسلام پورہ فیڈرز، چکوال سرکل، بھون،لائن پارک،جمال وال،خیر پور، مین بازار،جنڈ اعوان،ڈھڈیال سٹی،دورگی راجگان،پننوال،ڈنڈوت، دلوال، احمدآباد، کچہری، دھلہ، نیلہ، دھرنال، مورت،جاتلہ،پیرافتیال،طائو محرم خان،خواہیاں فیڈرز، صبح ساڑھے 6 بجے سے شام ساڑھے 6 بجے تک RCCI-I,III,IV فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک،

بلوچ، جندال، پھلجری، تانگی گلی،جی ایچ کیو،کیانی روڈ،آرمی فلیٹس،ایم ایچ۔I،سی ایم ایچ۔I،ایم ایچ۔II،ذیشان کالونی،حیدر روڈ،این ایل سی، گلیانہ،ای سی مل،آر ٹی مل، مندرہ، سموٹ، ایل ٹی سی، دھیر کوٹ،چمن کوٹ، رنگلہ، دانہ ایکسپریس، دھیلہ، سوہاوہ، منہاسہ، نمبل، بیروٹ کاظمی،دھیر کوٹ۔II فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *