دو دن میں مرغی کا گوشت 19 روپے مہنگا ہو گیا

دو دن میں مرغی کا گوشت 19 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے گو شت کی قیمت میں دو دن میں 19 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز مرغی کا گوشت 8 روپے کلو جبکہ آج مر غی کا گو شت 11 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔

سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گو شت کی فی کلو قیمت 501 روپے ہو گئی ہے، دو دنوں زندہ برائلر کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ

آج زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے 346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت345  روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *