راولپنڈی میٹروبس سروس 28 نومبر سے 30 نومبر اور یکم دسمبر تک بند رہے گی۔
میٹروبس انتظامیہ کے مطابق میٹروبس سروس صدرا سٹیشن سے فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائے گی۔ ٹریک کی بحالی کے باعث میٹروبس سروس کو معطل کیا جا رہا ہے، تاہم فیض آباد سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹروبس سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔