پی ٹی آئی احتجاج، پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال میں ہائی الرٹ جاری

پی ٹی آئی احتجاج، پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال میں ہائی الرٹ جاری

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق دونوں اسپتالوں کی ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال کے ایمرجنسی اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے دونوں اسپتالوں میں ایمبولینس سروس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *