بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہمارا مشن ہے: عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہمارا مشن ہے: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہمارا مشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کااپنی رپورٹ میں بتانا ہے کہ ایبٹ آباد سے اسلام آباد روانگی سے قبل عمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ہمارا ہدف اسلام آباد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بشریٰ بی بی بھی پی ٹی آئی احتجاج میں شریک ہونے کے لیے پشاور سے روانہ

ان کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے قافلے بھی ہمارے ساتھ ہوں گے، ان کاکہناتھا کہ بانی پارٹی کی رہائی ہمارا مشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کارکنان صوابی انٹرچینج پہنچنا شروع، پنجاب میں متعدد رہنما ئوں کی گرفتاریاں

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *