شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ علیمہ خان کا سوال

شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ علیمہ خان کا سوال

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بشریٰ بی بی پرسوال اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟

ایکس پر بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ بتایا جائے شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *